نوکنڈی :ایرانی فورسز نے 191پاکستانی تفتان لیویز کے حوالے کردئیے

October 21, 2019

نوکنڈی(نامہ نگار)ایرانی سیکورٹی فورسز نے 191پاکستانیوں کو تفتان لیویز کے حوالے کردیا جو غیرقانونی طریقے سے ایران کے راستے یورپ جاناچاہتے تھے ۔