صدر پی ایچ ایف کو صدمہ

November 08, 2019
 

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر کے بھائی عارف اعجاز کھوکھر انتقال کرگئے ۔ پاکستا ن ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد آصف باجوہ ، سابق صدر اختررسول، سابق کپتان اصلاح ا لدین ، رانا مجاہد، قاسم ضیا، خواجہ جنید، کامران اشرف، حنیف خان، شاہد علی خان، ناصرعلی،کاشف جواد، قمر ابراہیم، رشید جونیر سمیر حسین، شہناز شیخ ،حیدر حسین اور دیگر نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔