محمد حنیف کا چہلم آج ہوگا

November 08, 2019

کراچی (پ ر) پاپوش ڈپو کے سینئر اخبارفروش اور عہدیدار محمد حنیف کا چہلم جمعہ کو (غنی اسکوائر سیکٹر 5-M-2مین چورنگی نارتھ کراچی چیز کے پیچھے)3بجے سے 5؍بجے تک رکھا گیا ہے۔ تمام اخبار فروشوں اور دوست و احباب سے شرکت کی اپیل ہے۔