Advertisement

ہزاروں مرغیوں کو دانہ ڈالنے کی ویڈیو وائرل

November 08, 2019
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہزاروں مرغیوں کو دانہ ڈالنے کی ویڈیو وائرل

مرغیوں کو دانہ ڈالتے چینی کسان کی سوشل میڈیا پردھوم مچ گئی۔

چین کے صوبے ہیلونگ جیانگ میں ایک کسان نے70ہزار مرغیاں پالی ہوئی ہیں۔

ان 70ہزار مرغیوں کو جب وہ دانہ ڈالتا ہے تو مرغیوں کا ایک سونامی اس کے گرد جمع ہوجاتا ہے۔

سانگ کنگ جن نامی کسان کی دانہ ڈالنے کی ویڈیو سوشل میں پر وائرل ہوگئی ہے اور لوگ اتنی ساری مرغیوں کو دیکھ کر حیرت کا شکار ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں