Advertisement

عمران صدیقی وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان مقرر

November 09, 2019
 

اسلام آباد ( نیوز ر پورٹر) عمران صدیقی وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان مقرر ہو گئے ۔ وزارت سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ عمران صدیقی گزشتہ 4 سال سے وزارت ِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے میڈیا سیل کے ہیڈ کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ اس دوران انہوں نےوزارت کا مثبت امیج عوام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔


مکمل خبر پڑھیں