توہین عدالت کیس، فردوس عاشق نے پھرعدالت سے معافی مانگ لی

November 10, 2019

اسلام آبا(صباح نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے توہین عدالت کیس میں عدالت سے ایک بار پھر معافی مانگ لی ہے۔توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنا جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا۔