چاہئے……

November 12, 2019

سرکار کو چاہئے بہت جلد

یہ صورتِ حال ختم کرنا

بیچارے عوام کے سروں پر

مہنگائی دئیے ہوئے ہے دھرنا