دعائے صحت کی اپیل

November 12, 2019

کراچی(پ ر) انجمن عاشقان مدینہ کے چیئرمین سید شرافت حسین، عمیر، محمد عمران، خلیل الرحمان نے فرحان جمیل کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔