مہنگائی پر قابو پانے کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں،سر دار عبدالرحیم

November 13, 2019

کراچی(پ ر)مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری اور جی ڈی اے کےانفار میشن سیکریٹری سر دار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث سندھ میں مہنگائی کا طوفان بر پا ہے نہ سندھ حکومت کی رٹ نظر آتی ہے اور نہ ہی پرائس کنٹرول کمیٹی فعال ہے جبکہ دودھ بھی مقررہ نرخ پر دستیاب نہیں ہو رہا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ مہنگائی پر قابو پانے کیلئے ہنگامی اقد ا مات کئے جائیں۔