سکھ یاتریوں کا دوسرا جتھہ بھارت روانہ

November 15, 2019

لاہور(وقائع نگار خصوصی ) بھارت سے آئے سکھ یاتریوں کا دوسرا جتھہ بھی واہگہ بارڈر کے راستے پیدل بھارت روانہ ہو گیاہے ۔