راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) ثا قب ظفرنے پرائس مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ مار کیٹ میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی808رو پے کے ر یٹ پر د ستیا بی کو ہر صو رت یقینی بنا یا جائے ۔اسکے علاوہ چینی کی قیمت 70سے72تک اور گھی کی د ستیا بی 140-180 روپے پر یقینی بنا ئی جائے۔کمشنر راولپنڈی کو بتایا گیا کہ ضلع بھر میں کل 580 چھا پے ما رے گئے جن میں سے261خلاف ورزیاں ر پو رٹ ہو نے پر مجموعی طو ر پر 483300روپے کے جر مانے عائد کئے گئے اور97 ایف آئی آرزد رج کر کے36 گرا نفرو شوں کی گر فتار یا ں عمل میں لا ئی گئیں۔