برعکس

February 23, 2013

سب ہیں قومی مفاد کے برعکس
اپنے اپنے مفاد کے قائل
وقت ہے اتحاد کا لیکن
ہم نہیں اتحاد کے قائل