انڈر 12 فٹبال ٹورنامنٹ

November 19, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عبداللہ حسین ہارون انڈر 12 فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ حیدری بلوچ یوتھ اور القادر اسکول یوتھ کے درمیان 3-3 گول سے برابر رہا۔