80جو نئیر سپیشل ایجوکیشن ٹیچرز کی مستقلی کےاحکامات

November 21, 2019

لاہور(خبر نگار)محکمہ خصوصی تعلیم نے 80 جو نئیر سپیشل ایجوکیشن ٹیچرز کی مستقلی کے احکامات جاری کردیئے۔ اساتذہ کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت 3 سال قبل بھرتی کیا گیا تھا۔سیکرٹری سپشل ایجوکیشن نے اساتذہ کی مستقلی کیلئے باقاعدہ آرڈز جاری کردیئے۔