برازیل: تیزرفتارآئل ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

November 21, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

برازیل: تیزرفتارآئل ٹینکر الٹنے سے آگ بھڑک اٹھی

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان و مال کو بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔

برازیل میں ایک تیل سے بھرے ٹرک کے ڈرائیور نے تیز رفتاری سے موڑ کاٹا لیکن ٹرک بے قابو ہو کر الٹ گیا جس سے سڑک پر تیل پھیل گیا اور آگ بھڑک اٹھی۔

تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔