خواتین کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع

November 22, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملائشیا میں ہونے والی انگلینڈ کے خلاف سیریز پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جمعرات سےکراچی میں شروع ہوگیا۔ بیس خواتین کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔