اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی ختم

November 23, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی ختم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے اسلحہ لائسنس کےاجرا پر پابندی ختم کر دی ،محکمہ داخلہ نے سندھ بھر میں اسلحہ لائسنس کےاجرا پر پابندی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،غیر ممنوعہ بورکےکمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس کا اجرا ہوگا، رو اں ماہ مقررہ کوٹے کےتحت اسلحہ لائسنس کا اجرا کیا جائےگا ،ا سلحہ لائسنس کا اجرا آرمز لائسنس ایکٹ کےتحت کیاجائےگا۔