پرسوں

February 26, 2013

رات بھر بے کلی رہی پرسوں
دل میں آئے طرح طرح کے شک
آسماں پر تھا چودہویں کا چاند
شرم سے چھپ گئی تھی بجلی تک