پاکستان اسلامی ترقیاتی بینک کے کنٹری سپورٹ پروگرام میں شامل

December 05, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

پاکستان اسلامی ترقیاتی بینک کے کنٹری سپورٹ پروگرام میں شامل

اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کنٹری سپورٹ پروگرام میں شامل کرلیا۔

وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر نے جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر بندالحجار سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر حماد اظہر نے مالیاتی بجٹ سپورٹ پروگرام کی بحالی کی تجویز پیش کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر الحجار نے کہا کہ آئی ڈی بی کی بہتری کے لیے پاکستان کی تجاویز پر غور کریں گے۔