بلاول بھٹو کی سکیورٹی فراہمی کیس، وکیل کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی

December 06, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سیکورٹی سے متعلق درخواست کی سماعت بلاول بھٹو کے وکیل کی رخصت کے باعث ملتوی کردی۔ واضح رہےکہ عدالت نے وفاقی حکومت سے وی آئی پی شخصیات کی سیکورٹی سے متعلق پالیسی طلب کر رکھی ہے۔