برطانوی ڈپٹی پولیٹیکل قو نصلیٹ کی اختر ملک سے ملاقات، منصوبوں پر تبادلہ خیال

December 09, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر تو ا نا ئی ڈاکٹر اختر ملک نے کہا ہے کہ یو کے ایڈ کے تعا ون سے جاری منصو بے ہما رے لئے خصو صی اہمیت کے حا مل ہیں،ہم پا کستا نی عو ا م کے لئےدوست مما لک کی خد ما ت کو قدر کی نگا ہ سے د یکھتے ہیں ،یہ بات انہوں نےبرطانوی ڈپٹی پولیٹیکل قو نصلیٹ ٹوم فو ن بلا نک سے ملاقات میں گفتگو کر تے ہو ئےکی،اس مو قع پر صو با ئی پا ر لیما نی سیکر ٹر ی میا ں طا رق عبداللہ،ایم پی ایز ملک واصف مظہرراں ،ملک سلیم اختر لا بر ،عا شق علی شجرا،ملک ر ؤف،را نا عمران شمشاد ،ملک انس اور اقبال عا ربی بھی مو جود تھے، برطانوی ڈپٹی پولیٹیکل قو نصلیٹ سے ملا قات میں برطانیہ اور پا کستان کے ما بین دو طر فہ امو ر پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا جبکہ سیا سی صو ر تحا ل اور یو کے ایڈ کے تعا ون جا ری منصو بوں پر بھی تفصیلی با ت چیت ہو ئی ،ڈا کٹر ا ختر ملک نے کہا کہ یو کے ایڈ کے تعا ون سے جا ری منصو بے ہما رے تر قی و خو شحا لی کے پر و گرا مز اور ا صلا حات کو تقو یت فر ا ہم کر تے ہیں جس پر ہم بر طا نو ی حکو مت کے شکر گزار ہیں،انہو ں نے کہا کہ ہم برطانیہ سے تعلقات کو کسی طو ر پر بھی نظر ا نداز نہیں کر سکتے، برطانیہ نے ہمیشہ ہما ری مدد کی ہےاس مو قع پر برطانوی ڈ پٹی پو لیٹیکل قو نصلیٹ نے بھی حکو مت پنجاب کے عو امی فلاح و بہبو د کے اقدا ما ت کی تعریف کی اور انہیں تر قی اور خو شحا لی کی طرف اہم پیش ر فت قرار دیا۔