چین میں روایتی لینٹرن فیسٹیول کا آغاز

December 09, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں روایتی لینٹرن فیسٹیول کا آغاز

چین میں روایتی لالٹین فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ہے جس سے شہر رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔

چین کے شہر شین ژین کی ڈسٹرکٹ نان شان کے ایک پارک کو چھٹے سالانہ روایتی لالٹین فیسٹیول کے موقع پر مختلف اشکال کی ہزاروں دیوہیکل رنگ برنگی لالٹینوں سے سجایا گیا ہے۔

جس نے ناصرف شہر کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے بلکہ دیکھنے والوں کو بھی مبہوت کردیا ہے۔

روشنیو ں سے بھرپور یہ چینی لالٹین فیسٹول 23 فروری 2020 تک جاری رہے گا جس میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے۔