فرانس، حکومتی لائیڈ لائن اعلان کے باوجود ہڑتال جاری

December 13, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فرانس، حکومتی لائیڈ لائن اعلان کے باوجود ہڑتال جاری

پیرس (رضا چوہدری )حکومت کی طرف سے پینشن اصلاحات کیلئے لائیڈ لائین کے اعلان کے باوجود فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کے خلاف ہڑتال جاری ہے،ٹرانسپورٹ ورکروں کی ہڑتال کے باعث ہزاروں افراد ریلوے اسٹیشنوں پر رل گئے - پیرس میں کرسمس اور نئے سال کی آمد کے سلسلہ میں سجائے گئے بازار ویران ،دکان دار جو دنیا بھر آکر ہر سال کرسمس بازار لگاتے ہیں سخت پریشان ہیں ۔