نواں کلی: بجلی ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص ہلاک

December 13, 2019

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) نواں کلی میں بجلی ٹھیک کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق نواں کلی کا رہائشی سلطان گزشتہ روز گھر کی بجلی ٹھیک کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا لاش ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔