پلان سی کے تحت آج کوئٹہ میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا‘ متحدہ اپوزیشن

December 13, 2019

کوئٹہ (پ ر)متحدہ اپوزیشن کےبیان کے مطابق پلان سی کےتحت آج بعدنمازجمعہ منان چوک پر سلیکٹڈحکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہو گا کارکنوں کو بروقت شرکت کی ہدایات کی گئی ہے۔