ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکریٹری صحت سے ملاقات

December 14, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ نرسز ایسوسی ایشن کے رہنماؤںنے سیکریٹری صحت زاہد عباسی سےملاقات کی اور نرسز کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر سیکریٹری صحت نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی ۔ رہنماؤں میں سابق صدر اعجاز علی کلیری، صدر پطرس خان اور دیگر شامل تھے ۔