گرجاگھروں کےنواح میں سرچ اپریشن

December 15, 2019

ملتان(سٹاف رپورٹر) انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان کی زیر نگرانی سرچ آپریشن تھانہ جلیل آباد اور چہلیک کے علاقوں چاہ بوہڑ والا بستی امیر آباد لال چرچ اور کرائسٹ چرچ کے گردونواح میں کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 1شخص کو گرفتار کرلیا سرچ آپریشن کے دوران 63افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔