سندر:اچانک گولی چلنےسے 45سالہ جاں بحق

December 16, 2019

لاہور(کرائم رپورٹر سے)سندر کے علاقے میں اتفاقیہ چلنے والی گولی 45 سالہ شخص کی جان لے لی۔ میلے میں بندوق صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے اشفاق جاں بحق ہوگیا، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔