مختصر پُر اثر: اصلاحِ معاشرہ۔ایک دینی فریضہ

January 03, 2020

حضرت جریر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے، اُن کا بیان ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سُنا ہے کہ

’’کوئی شخص ایسے لوگوں میں گناہ کرے، جو اسے درست کرنے پر قادر ہونے کے باوجود درست نہ کریں، تو مرنے سے پہلے اللہ تعالیٰ اُنہیں ضرور عذاب سے دوچار کرے گا۔‘‘ (سُنن ابوداؤد)