پُر نور دعا: نیک لوگوں میں شمولیت کی دعا​…!

January 03, 2020

’’رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَکَفِّرْ عَنَّا سَیِّئَاٰتِنَاوَ َتَوَفَّنَا مَعَ الأبْرَارِ‘‘

ترجمہ: اے ہمارے رب ، ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے اور ہم سے ہماری برائیاں دور کر دیجیے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دیجیے۔(سورۂ آل عمران، 193)