امن ……

January 10, 2020

لاکھ برپا ہو امن امن کا شور

وہ کسی کی کہاں مانتے ہیں

صدرِ امریکہ فرما رہے تھے

امن کیا ہے، یہ ہم جانتے ہیں