کشاکش ……

January 15, 2020

غیروں کے علاوہ ہیں اب اپنے بھی خفا

جاری ہے سیاست میں کشاکش دن رات

کس طرح کوئی روٹھنے والوں کو منائے

موسم کی طرح سرد نہیں ہیں جذبات