کراچی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ

January 15, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ24سے29 جنوری تک اسلامیہ کلب میں کھیلی جائے گی۔ شرکت کے لئے19جنوری تک تصدیق کی جاسکتی ہے۔