سوئی گیس کی بندش کیخلاف آج مظاہرہ ہوگا‘ بی این پی

January 16, 2020

کوئٹہ ( پ ر )بلوچستان نیشنل پارٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام شدید سردموسم میں سوئی سدرن گیس کمپنی کے ناروا سلوک ‘ گیس پریشر میں کمی اور بندش کیخلاف آج صبح گیارہ بجے گیس کمپنی کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔