پال ڈبلیو جونز کی نیول ہیڈ کوارٹرز آمد

January 16, 2020

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکا کے پاکستان میں سفیر پال ڈبلیو جونز نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امریکن سفیر نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران خطے کی سیکورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔