گبول ٹاؤن، خاتون نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی

January 21, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گبول ٹاؤن تھانے کی حدود بنگالی پاڑہ سے ایک خاتون کی پھندا لگی لاش اسپتال لائی گئی جہاں اسکی شناخت34سالہ مدو زوجہ لعل چند کے نام سے ہوئی،ایس ایچ او سہیل شہزاد کے مطابق خاتون نے گھریلو ناچاقی کے بعد گھر میں پھندا لگا کر خوکشی کی ہے۔