عدالتی حکم کے مطابق غیر ملکی خاتون نے دفعہ 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرایا
پولیس کے مطابق دوسرے ملزم کو چشتیاں سے حراست میں لیا گیا، دونوں ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ برطانوی ایئر بیس کو امریکی فوج بھی استعمال کرتی ہے، یہ ایک انتہائی سنگین صورتِ حال ہے۔
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو کے دورۂ فرانس کے آخری روز ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا۔
اداکارہ نے اپنی سوتیلی والدہ اور ان کے ساتھ تعلق کے بارے میں کھل کر گفتگو کی ہے۔
فیصلہ سان فرانسسکو میں سالانہ ڈیولپر کانفرنس سے ایک روز قبل سامنے آیا ہے۔
آج کے دن بھی ہونے والے دونوں کوارٹر فائنلز میں ایک بھی بال نہ پھینکی جا سکی۔
جرمن محققین نے زحل کے چاند انسیلاڈس کی برفانی سطح کے نیچے موجود سمندر کی ممکنہ صورتِ حال کو لیبارٹری میں نقل کیا ہے۔
سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ٹیسٹ سیریز کے لیے بھی میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر تشکیل دی گئی ہے۔
گاڑی میں پرائیویٹ اور سرکاری اسکول کے بچے سوار تھے۔
بھارتی کے اسٹار بیٹر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے میں ناقابلِ شکست 139 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی نے پیٹرولیم لیوی 35 سے 40 روپے کم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا: نائب امیرِ جماعتِ اسلامی
حملے کے بعد سامنے آنے والی فوٹیج میں طبی امدادی کارکنوں کو شدید زخمی بچوں کا علاج کرتے دیکھا گیا ہے۔
پاک چائنا فرینڈ شپ اسپتال گوادر میں پاک آرمی کی میڈیکل ٹیم نے محدود طبی وسائل اور آلات کے باوجود کامیاب سرجری کی۔