کراچی ٹیبل ٹینس کے سیمی فائنلز آج

January 25, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کے ٹیم سیمی فائنلز ہفتے کو کھیلے جائیں گے، جمعے کو خواتین ٹیم ایونٹ میں میزبان کلب، ینگ اسٹارز، علی شان ، عیسی لیب اور دیگر کلبوں نے فتح حاصل کی ۔