اے پی این ایس کا عمر بٹ کے ماموں کے انتقال پر اظہار تعزیت

January 26, 2020

لاہور(پ ر)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر حمیدہارون،سیکرٹری جنرل سرمد علی دیگر عہدیداران اورممبران ایگزیکٹو کمیٹی نے گوجرانوالہ کے مقامی اخبار روزنامہ پریس کانفرنس کےچیف ایڈیٹر محمد عمر بٹ کے ماموںمرحوم اکرام ڈار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اے پی این ایس کے عہدیداران نےدعامغفرت کی اور کہاہےکہ مرحوم کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔