خواجہ ناظم الدّین ……

January 27, 2020

خواجہ صاحب وزیرِاعظم تھے

جب یہاں بعدِ قائدِ ملّت

ایسی قلّت ہوئی تھی آٹے کی

کہ وہ کہلائے قائدِ قلّت