عدنان سمیع کو ایوارڈ، کانگریس کی تنقید

January 27, 2020

کراچی(نیوز ڈیسک)بھارتی گلوکار عدنان سمیع کو پدما شری ایوارڈ دینے پر کانگریس نے مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کانگریس نے سوال کیاکہ پاک فضائیہ کے پائلٹ کے ایک بیٹے کو کیوں بھارت کےاعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا گیا؟