ریلوے بکنگ آفس میں چوری

January 27, 2020

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر) جمعیت رائے روڈ پر ریلو ے بکنگ آفس سے نامعلوم افراد نے 82ہزار روپے چرالئے پو لیس کے مطا بق نا معلوم افراد جمعیت رائے روڈ پر واقع ریلو ے بکنگ آفس کے تا لے توڑ کر سیف میں رکھے 82ہزار روپے چرا کر فرار ہو گئے پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی۔