شہباز شریف کا پاکستان سے متعلق اردوان کے بیان کا خیر مقدم

February 14, 2020

شہباز شریف کا پاکستان سے متعلق اردوان کے بیان کا خیر مقدم

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کے پاکستان کے مفادات سے متعلق بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ صدر اردوان کا ایف اے ٹی ایف اور کشمیر پر بیان پاکستان سے محبت کا مظہر ہے۔

انہوںنے کہا کہ فلسطین کے مسئلے پر صدر اردوان کا بیان مسلمانوں کے دل کی آواز ہے۔