کشور زہرا کا وقار حسن کے انتقال پر اظہار تعزیت

February 17, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان رابطہ کمیٹی کی رکن وایم این اے کشور زہر ا نےسابق ٹیسٹ کرکٹر وقار حسن کے انتقال پر ان گھر جاکر ان کے بیٹے اور بیٹی سے ملاقات کی اور ان سےاظہار تعزیت کیا۔