دہشت گردی کیس کےملزم کا ریمانڈ

February 22, 2020

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر دو راولپنڈی کے جج سلیمان بیگ نے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار ملزم کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، کہوٹہ پولیس نے ملزم محمد منیر کیخلاف 2010میں مقدمہ درج کیا تھا لیکن ملزم اب گرفتار ہوکر عدالت میں پیش کیا گیا