حضرت عنایت شاہ قادری ؒ کا 294ویں عرس شروع

February 22, 2020

لاہور (وقائع نگار خصوصی )ڈائریکٹر جنرل مذہبی اموراوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے دربار حضرت عنایت شاہ قادری ؒ کے 294ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا افتتاح رسم چادر پوشی سے کیا۔