زکریا کالونی میں سیوریج کا پانی جمع ‘مکین پریشان

February 22, 2020

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کے رہنما اشرف ناصر خان نے کہا ہے کہ زکریا ٹائون ملتان شہر کی سب سے بہترین رہائشی کالونی ہے زکریا کالونی میں سیوریج کا پانی شہریوں کے باعث تکلیف بنا ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ جب تک ملتان شہر سے واسا مسائل کا خاتمہ نہیں ہوجاتا اس وقت تک ہماری جدوجہد جاری رہیگی۔