سکندرآباد کا پرانا ڈسٹرکٹ نام سوراب بحال کردیاگیا

February 23, 2020

کوئٹہ (خ ن)محکمہ ریونیو حکومت بلو چستان کے ایک اعلامیہ کئے مطابق عدالتی احکامات کی روشنی میں 17جولائی 2019کا اعلامیہ بحوالہ تبدیلی نام ڈسٹرکٹ سکندرآباد کو واپس لے لیاگیا ہے اورسکندرآباد کا پرانا نام ڈسٹرکٹ سوراب بحال کر دیا گیا ہے ۔