سرسید یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ

February 26, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرسید یونیورسٹی انٹرہاؤسز کرکٹ میں دانیال کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت جناح ہاؤس اے نے لیاقت علی خان ہاؤس کو 9 وکٹوں سےہرادیا۔