صدر ریگل چوک کے قریب بس کی زد میں آکر نامعلوم خاتون جاں بحق

February 26, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پریڈی تھانے کی حدود صدر ریگل چوک کے قریب روٹ نمبر4-Lکی مسافر بس کی زد میں آ کرنامعلوم خاتون جاں بحق ہو گئی،حادثے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اسپتال منتقل کیا\۔